the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مظفر نگر،2جنوری(ایجنسی) اتر پردیش کے مظفر نگر میں دوسرے مذہب کے شخص سے تعلق رکھنے پر ایک باپ نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنی19سالہ بیٹی کا قتل کر دیا۔

Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولس کے مطابق باپ کا نام حسن و ایک دووسرے شخص کانام ستار بتایا گیا ہے اور ان دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اسی معاملے دو افراد فرار بتائے گئے ہیں۔ان لوگوں نے نئے سال کے موقع پر شام کے وقت اپنی بیٹی کا قتل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.